مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے آج 14مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مرکزی فورسیس کی تعیناتی کا مطالبہ کیا
ہے۔گھوش نے کہا کہ ترنمول کانگریس نے پورے علاقے میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔ریاستی پولس یہاں منصفافہ اورازادانہ انتخابات کرانے کی اہل نہیں ہے۔